khwab mein daryay fraat dekhna khwab mein daryay fraat dekhna khwab mein daryay fraat dekhna
:خواب میں دریائے فرات دیکھنا
1
اگر کسی نے خواب میں دریائے فرات سے پانی پیا تو اسکو اللہ تعالیٰ کی طرف سے برکت اور تقع ملے گا۔
2
اگر کسی نے خواب میں دیکھا کہ فرات کا پانی خشک ہو گیا ہے تو یہ خلیفہ کی موت اور اسکی مملکت کے ختم ہونے پر دلیل ہے یا اسکے ہاتھوں وہ ہلاک ہو گا۔ اور کبھی کبھار خلیفہ کے وزیر پر بھی دلالت کرتا ہے۔
3
اگر کسی نے خواب میں قرات کا پانی پیا تو یہ اسکی کثرت عبادت اور کثرت نماز اور قناعت کی دلیل ہے۔