khwab ki tabeerkhwab ki tabeer tay se

khwab mein takbeer kehna

خواب میں تکبیر کہنا

khwab mein takbeer kehna khwab mein takbeer kehna

khwab mein takbeer kehna

:تکبیر کردن ( تکبیر کہنا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ تکبیر کہتا ہے تو دلیل ہے کہ دشمنوں کی شرارت سےامن میں رہے گا اور خیرات کے دروازے اُس پر کشادہ ہوں گے۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

کہ خواب میں تکبیر کہنا چار وجہ پر ہے۔ اوّل دشمن سے امن دوم بلا اور فتنہ سےخلاصی سوم خیرو برکت ، چہارم بستہ کاموں کی کشائش۔

 

 

khwab mein takbeer kehna

 

تکبیر (اللہ اکبر پڑھنا)

1
خواب میں تکبیر کہنا مسلسل تو بہ کرنے کی طرف اشارہ ہے۔

2

 کسی نے خواب میں اللہ اکبر کہا تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ وہ دشمنوں پر کامیابی حاصل کرے گا۔ اور اپنی آنکھوں میں ٹھنڈک پائیگا اور فرحت وسرور سے بہرہ ور ہو گا۔

khwab mein takbeer kehna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support