khwab ki tabeerkhwab ki tabeer ddal se

khwab mein insan ki darh dekhna

خواب میں انسان کی ڈاڑھ دیکھنا

khwab mein insan ki darh dekhna  khwab mein insan ki darh dekhna  khwab mein insan ki darh dekhna

 

:خواب میں انسان کی ڈاڑھ دیکھنا

 

ضرس الانسان (انسان کی ڈاڑھ )

1
 ڈاڑھ کی دلالت صاحب خواب کی قوم کے بڑے بڑے لوگوں یا عام معزز لوگوں پر ہوتی ہے۔

2

 ڈاڑھ یا دانت کا گر جانا مالی نقصان کی علامت ہے۔ ڈاڑھ کی دلالت انسان کے دور کے رشتہ دار یا وہ لوگ جو ان کے لئے باعث زینت ہیں یا چھوٹے بچوں پر ہوتی ہے۔ چنانچہ اوپر کے ڈاڑھ مردوں پر اور نیچے کے ڈاڑھ عورتوں پر دال ہیں۔

3

 چنانچہ ڈاڑھ میں زیادتی یا قوت و طاقت یا سفیدی اور چمک پیدا ہونا ان لوگوں میں سرور و فرحت ہونے کی دلیل ہے جن پر یہ دلالت کرتے ہیں ۔

4

خواب میں ڈاڑھ کا اکھڑ جانا ان لوگوں میں سے کسی ایک کے مرنے کی دلیل ہے جو اس سے مجبر ہیں، اور بقول بعض اسکی تعبیر یہ ہے کہ اگر وہ مقروض ہو تو اللہ تعالیٰ اس قرض کی ادائیگی کا سبب بنا دے گا یا دلیل ہے کہ اسکے پاس جو امانت ہے اسکو صحیح سالم واپس کر یگا یا تعبر ہے کہ اس شخص سے قطع رحمی کرے گا جس پر ڈاڑھ دلالت کرتا ہے۔

5

خواب میں ڈاڑھ یا دانت میں درد ہونا اس شخص کی طرف سے کلام قبیح سننے کی دلیل ہے۔ جو دانت سے معتبر ہیں یا اس کے ساتھ وہ بقدر درد شدت کا معاملہ کرے گا۔

 

khwab mein insan ki darh dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support