khwab ki tabeerkhwab ki tabeer tay se

khwab mein tareeki dekhna

خواب میں تاریکی دیکھنا

khwab mein tareeki dekhna khwab mein tareeki dekhna

khwab mein andhera dekhna

 

 

خواب میں تاریکی دیکھنا :تاریکی (اندھیرا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

1

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں تاریکی راہ دین میں گمراہی ہے

2

اگر دیکھے کہ تاریکی خود لی ہے یا اس کو کسی نے دی ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر ضلالت اور گمراہی پائے گا

3

اگر کوئی دیکھے کہ تاریکی میں تھا اور پھر وہ تاریکی روشنی سے بدل گئی ہے تو اس سے دلیل ہے کہ وہ تو بہ کرے گا اور دین کا رستہ اس پر کھلے گا۔

 

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

1

کہ اگر کوئی دیکھے کہ پہلے وہ تاریکی میں تھا اور پھر اس پر روشنی ہو گئی ہے اور پھر تاریکی میں گیا ہے تو دلیل ہے کہ یہ شخص منافق ہے فرمانِ حق تعالى وَإِذَا أَظْلَمَ عَلَيْهِمْ قَامُوا وَلَوْ شَاءَ اللَّهُ لَذَهَبَ بِسَمْعِهِمْ وَأَبْصَارِهِمْ اور جب اندھیرا ہوتا ہے تو وہ گھر جاتے ہیں

2

اور اگر اللہ چاہے تو ان کی ساعت اور نوافل کر دے۔

 

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

1

کہ خواب میں تاریکی غم و اندوہ ہے اور اگر دیکھے کہ ہوا سخت تاریک ہو گئی ہے تو دلیل ہے کہ اہل ملک کو غم و اندوہ پہنچے گا اور اس کے کاروبار میں تباہی آئے گی

2

اور اگر دیکھے کہ ہوا روشن تھی اور اچانک ابر کی تاریکی آگئی تو دلیل ہے کہ اس ملک میں ناگہاں {۲۴۶} موت ظاہر ہو گی۔

 

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

1

کہ خواب میں تاریکی پانچ وجہ پر ہے۔

اوّل:   کفر

دوم  ؛ حیرانی و پریشانی

سوم :  کام کی رکاوٹ

، چهارم ؛  بدعت،

پنجم:   گمراہی اور ضلالت میں پڑنا۔

 

حضرت ابراہیم اشعث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے

 

کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اندھیرے سے روشنی میں آیا ہے تو دلیل ہے کہ غریبی سے امیری میں آئے گا اور غم سے نجات پائے گا اور کام اُس پر کشادہ ہو گا اور گمراہی سے دُور رہے گا۔

 

khwab mein tareeki dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support