khwab ki tabeerkhwab ki tabeer alif se
khwab mein eent ka sancha dekhna
خواب میں ا ینٹ کا سانچہ دیکھنا
khwab mein eent ka sancha dekhna khwab mein eent ka sancha dekhna
:خواب میں ا ینٹ کا سانچہ دیکھنا
طوب اللبن (اینٹ کا سانچہ )
کچی اینٹ دیکھنا مال حلال کی علامت ہے۔ اگر اس سے مرا دلڑ کا ہو تو دلیل ہے کہ وہ ادھورا پیدا ہوگا۔ یا قصیر العمر ہوگا۔ کچی اینٹ بنانے والے کو خواب میں دیکھنے کی تعبیر غم اور تنگ دستی ہے دوستوں کے لئے مال اکھٹا کرنے کی دلیل ہے۔ نیز اس کی تعبیر وہ آدمی بھی ہے جس کی اولا دزندہ نہیں رہتی ۔