khwab ki tabeerkhwab ki tabeer ray se
khwab mein thakawat ky baad raahat dekhna
خواب میں تھکاوٹ کے بعد سکون و راحت دیکھنا
khwab mein thakawat ky baad raahat dekhna khwab mein thakawat ky baad raahat dekhna khwab mein thakawat ky baad raahat dekhna
:خواب میں تھکاوٹ کے بعد سکون و راحت دیکھنا
1
خواب میں تھکاوٹ کے بعد سکون و راحت دیکھنا غربت کے بعد مالداری اور بُری بیوی کے بعد نیک عورت کی طرف اشارہ ہوتا ہے۔
2
اور اگر دیکھنے والا بیمار ہو تو اسکی موت کے قریب ہونے اور دنیا کی مشقت اور بدبختی سے بچنے پر دلالت ہے اور کبھی کبھی اس سے مراد بد قسمتی بھی ہوتی ہے۔