khwab ki tabeer zaa se

khwab mein zabarjad dekhna

زبرجد ایک قیمتی پتھر ہے۔

khwab mein zabarjad dekhna

khwab mein zabarjad dekhna

khwab mein zabarjad dekhna

زبرجد ایک قیمتی پتھر ہے۔
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ زبرجد
خواب میں دیکھنا خیر و عافیت ہے اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس
بہت سا زبرجد ہے۔ دلیل ہے کہ اس قدر مال اور نعمت حاصل کرے گا۔

اور اگر دیکھے کہ اس سے زبر جدضائع ہُؤا ہے۔ دلیل ہے کہ
کے مال میں نقصان ہو گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زبرجد
کا دیکھنا تین وجہ پر ہے۔
۔(1)۔ایک خوشی
۔(2)۔دو سرے مال
۔(3)۔تیسرے منفعت۔

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support