khwab ki tabeerkhwab ki tabeer alif se

آیات القرآن خواب میں دیکھنا

Khwab Mein ayat al quran Dekhna Khwab Mein ayat al quran Dekhna

Khwab Mein ayat al quran Dekhna

:آیات القرآن خواب میں دیکھنا

آیات القرآن خواب میں مردے کو آیت رحمت پڑھتے ہوئے دیکھنا اس مردے پر رحمت کی دلیل ہے اور آیت عذاب پڑھتے ہوئے دیکھنا عذاب کی علامت ہے اور آیات انذار پڑھتے ہوئے دیکھنا خواب دیکھنے والے کو نا جائز کام سے ڈرانے کی دلیل ہے اور آیت تبشیر پڑھتے ہوئے دیکھنا اس کے لیے خوشخبری کی طرف اشارہ ہے خواب میں آیت عذاب پڑہتے ہوئے الفاظ عذاب کی ادائیگی کا دشوار ہو نا خوشی ملنے کی دلیل ہے اور آیت عذاب پڑھتے ہوئے آیت رحمت تک پہنچ کر نہ پڑھ سکنا سابقہ مصیبت و بلا کے باقی رہنے کی دلیل ہے۔

 

Khawab Me ayat al quraan Dekhna

 

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support