khwab ki tabeerkhwab ki tabeer pay se

khwab mein phanda dekhna

خواب میں پھندا دیکھنا

khwab mein phanda dekhna khwab mein phanda dekhna khwab mein phanda dekhna

 

khwab mein phanda dekhna

:خواب میں پھندا دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

1
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص اپنے پاؤں میں پھندا دیکھے تو خوف اور دہشت کی دلیل ہے،

2

اور اگر دیکھے کہ اُس کے پاؤں میں دو پھندے ہیں اور وہ مسجد میں ہے تو دلیل ہے کہ وہ شخص دین میں یا نماز میں یا جہاد میں یا جس کام کو کہ اصلاح دین میں کرتا ہے، ثابت قدم رہے گا۔

 

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

1

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں کوئی شخص دیکھے کہ پھندا اُس کے پاؤں میں لگا ہوا ہے اور اُس کا سفر کا ارادہ ہے تو دلیل ہے کہ اس سفر میں مقیم ہو گا اور دیر تک رہے گا اور جس قدر کہ بند کو پاؤں میں قوی تر اور محکم دیکھے گا۔ اسی قدر سفر میں زیادہ رہے گا اور تنگ بند کی نسبت فراخ بند کا دیکھنا بہتر ہے اور اگر تانبے کا بند ہے تو بھی یہی دلیل ہے اور اگر لوہے کا بند ہے تو بھی گذشتہ تاویل ہے۔

2
اور اگر دیکھے کہ بند رسی کا ہے تو اُس کی اقامت دین کے لئے ہوگی اور اگر بند لکڑی جیسا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی اقامت فساد دین کے لئے ہوگی۔

 

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

1
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ کہ اگر بیمار دیکھے۔ کہ اُس کے پاؤں میں بند ہے تو دلیل ہے کہ اُس زحمت سے نے خلاصی پائے گا۔

2

اور اگر بادشاہ دیکھے کہ اس کے پاؤں میں بند ہے۔ تو دلیل ہے کہ اُس کی بادشاہی پائیدار رہے گی۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

1
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ پائے بند کا خواب میں دیکھنا تین وجہ پر ہے۔

اول  : دین میں ثابت قدمی

دوم    :نکاح کرنا

سوم   : سفر سے واپس آنا۔

حاصل یہ ہے کہ جو شخص ایسا خواب دیکھے۔ اگر نیک ہے تو نیکی میں اور اگر بد ہے تو بدی میں پائیدار رہے گا۔

 

khwab mein phanda dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support