khwab ki tabeerkhwab ki tabeer bay se

khwab mein bandi dekhna

خواب میں باندہی دیکھنا

khwab mein bandi dekhna khwab mein bandi dekhna

khwab mein bandi dekhna

:جاریہ (باندی)

خواب میں باندہی دیکھنا

1
 خواب میں باندی کا مالک بننا خرید نا یا ہبہ ہونا سب تجارت پر دلالت کرتے ہیں.  خریدنے کی غرض سے کسی باندی کے قریب ہونا تجارت کے قریب ہونے کی علامت ہے۔کبھی باندی کی دلالت آئیندہ آنے والے یا موجودہ وقت میں چلنے والے امور پر بھی ہوتی ہے۔ کسی مسلمان باندی کو خوبصورت حالت میں دیکھنا۔ غیر متوقع خبر سننے کی علامت ہے۔ اور کا فر باندی کو دیکھنا بری خبر سننے پر دلالت کرتا ہے۔ کسی باندی کو ترش رو حالت میں دیکھنا۔ وحشتناک خبر سننے کی طرف مشیر ہے۔ لاغر قسم کی باندی دیکھنا۔ غم واندوہ اور فقر لاحق ہونے کی علامت ہے ۔کسی باندی کو تنگی کی حالت میں دیکھنا۔ تجارت خسارہ میں واقع ہونے اور شرمندہ ہونے کی دلیل ہے۔

4

باکرہ باندی حاصل کرنا فصل دینے والی زمین کی دلیل ہے یا تعبیر ہے صاحب خواب تجارت میں منافع کمائے گا ۔ کبھی باندی کی دلالت خبر پر ہوتی ہے پس اسکے حسن لباس ہیئت، خوشبو کے اعتبار سے تعبیر ہوگی چنانچہ مستور حالت میں دیکھنا خبر کے مستور ہونے کی علامت ہے اور بے پردہ ہونا خبر کے مشہور ہونے کی طرف اشارہ ہے اور نقاب میں ہونا خبر کے مشتبہ ہونے پر دال ہے اور مشکوک حالت میں دیکھنا خبر کے پھیلنے کی دلیل ہے اور بھرے ہوئے پستانوں والی دیکھنا امید افزا خبر کی علامت ہے۔

khwab mein bandi dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support