khwab ki tabeerkhwab ki tabeer zaa se

khwab mein zere naaf baal dekhna

خواب میں زیرے ناف بال دیکھنا

khwab mein zere naaf baal dekhna khwab mein zere naaf baal dekhna

khwab mein zere naaf baal dekhna

:خواب میں زیرے ناف بال دیکھنا

عانه (زیرناف بال)

 خواب میں زیر ناف بال کاٹنا یا کسی اور طریقہ سے انہیں زائل کرنا دین میں کمی اور غم کی علامت ہے ۔  عورت کی زیر ناف بال باغ کی کھیتی پر دلالت کرتی ہے۔ بعض حضرات فرماتے ہیں کہ حیض کی طرح اس کی طلاق کا اشارہ ہے۔ اس لئے کہ نفس ان چیزوں کو اچھا نہیں سمجھتا۔

 اگر کوئی اپنی زیر ناف جگہ پر بال نہ دیکھے تو ایسی حماقت کا کام کرے گا جس کے سبب سے اس کا مال اس سے دور کر دیا جائیگا۔ اگر بہت زیادہ بال دیکھے تو فساد دین اور سنت کے ساتھ مال کثیر مراد ہے کبھی زیر ناف سے مراد سنت اور اسکی اتباع ہے اور اقامت صلوۃ مراد ہوتی ہے۔ گا ہے اس کی دلالت بے فائدہ کھیتی پر بھی ہوتی ہے۔

khwab mein zere naaf baal dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support