khwab ki tabeerkhwab ki tabeer daal se

khwab mein durood sharif parhna

صلوۃ و سلام (درود شریف)

khwab mein durood sharif parhna

khwab mein durood sharif parhna

khwab mein durood sharif parhna

khwab mein darood sharif parhna

صلوۃ و سلام (درود شریف)

حضرت ابن سیرین رحمتہ الله علیہ ۔ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے ، کہ آنحضرت صلی الله علیہ و آلہ و سلم پر درود شریف بھیجتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی مرادیں پوری ہوں گی ۔اور اس پر روزی فراخ ہوگی اور عاقبت بخیر ہوگی۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے، کہ اگر خواب میں دیکھے۔ کہ درود شریف بہت بھیجتا ہے دلیل ہے کہ حج کرے گا ۔ اور اگر آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو خواب میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ آپ کے طریقے بجالاۓ گا۔

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support