khwab ki tabeer bay sekhwab ki tabeer hay se

khwab mein badshah dekhna

حاکم (والی)

khwab mein badshah dekhna

khwab mein badshah dekhna

khwab mein badshah dekhna

حاکم (والی)
کار دار اور حاکم ہے۔ اگر دیکھے کہ والی ،تخت سے گرا ہے یا اس کا تخنت ٹوٹا ہے یا
کسی نے اس سے تلوار لی ہے یا اس کا گھر خراب ہوا ہے یا پھندے میں گرفتار
ہوا ہے اور مارا گیا ہے یا چو پایا اس کے سر پر آیا ہے اور گرا ہے یا کسی نے اس کو گرایا ہے۔
یہ سب باتیں اس امر پر دلیل ہے کہ وہ شرف اور بزرگی سےگرے گا.اور معزول ہو گا۔

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر والی دیکھے کہ اس کی دستار کسی کی دستار سے تبدیل کی ہے۔دلیل ہے کہ بزرگی اور نیک عادت اس کی پاسدار ہوگی اور اگر دیکھے کہ
اس کے پاؤں میں پھندا ہے۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب کا شرف اور بزرگی زیا دہ ہو گی

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ والی ہوا ہے اور
اپنے عمل میں منصف اور دیندار ہے اور لوگ اس سے خوش ہیں –
دلیل ہے کہ خیر و صلاح پائے گا اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو شر اور فساد پر دلیل ہے۔
خاص کر اگر صاحب خواب مفسد اور ناپارساہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support