khwab ki tabeerkhwab ki tabeer chay se

khwab mein chamra dekhna

خواب میں چمڑا دیکھنا

khwab mein chamra dekhna khwab mein chamra dekhna

 

:خواب میں چمڑا دیکھنا

:حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے

کہ آدمی کے جسم کا چھڑا خواب میں آرائش اور لوگوں کی خانہ آبادی ہے۔

 

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

1

 کہ آدمی کا چمڑا ستر اور مال اور برکت ہے۔ اگر کوئی شخص اپنا چمڑا اٹھا ہوا۔

2

اور گرا ہوا دیکھے تو دلیل ہے کہ اُس کا ستر اور راز کشادہ ہو گا اور اس کا مال ضائع ہو گا

3

اور اگر اپنے چھڑے کو سیاہ یا نیلا دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کو غم و اندوہ پہنچے گا۔

 

4
اور اگر دیکھے کہ اس کے پاؤں کا چمڑا روشن ہے تو دلیل ہے کہ اُس شخص کی مراد پوری ہوگی۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔

1
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ تمام چارپایوں کا چھڑا خواب میں دیکھنا مال ہے اور اونٹ کا چمڑا بڑے آدمی کی وراثت ہے۔ اور بکری کا چمڑا صاحب خواب کے لئے روزی ہے

2

اور اگر سبز درخت کا پوست دیکھے تو اس کا صاحب روزہ دار ہے ۔

3

اور اگر دیکھے کہ جانور کا چھڑا اتارا ہے تو دلیل ہے کہ جس آدمی کے ساتھ نسبت ہے اُس سے مال پائے گا۔

4

اور اگر دیکھے کہ چھڑا اتارنے کے لئے مکان بنایا ہے۔

5

اگر قصاب ہے تو اُس کے گھر میں دیوار بنائیں گے اور اگر معلم ہے تو لڑکوں پر ظلم کرے گا۔

 

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

 

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ ہر انا پوست آثار تا ہے تو دلیل ہے کہ پرانی چیزوں کی اصلاح میں وقت لگائے گا اور بادشاہ کا انچی بنے گا۔ جب امیر اور شاہی لشکر کے سردار بہت سے کاموں میں بادشاہ کا خلاف کریں گے۔

 

 

 

 

khwab mein chamra dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support