khwab ki tabeer hay se

khwab mein hajj karna

حج گزاردن (حج کرنا)

khwab mein hajj karna

khwab mein hajj karna

khwab mein hajj karna

حج گزاردن (حج کرنا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ
اس نے حج کیا ہے تو حق تعالی اس کے نصیب میں حج کرے گا۔

اگر بیمار یہ خواب
دیکھے تو شفاء پائے گا. اگر قرضدار دیکھے تو قرض سے فارغ ہو گا۔

اگر مسافر دیکھے
تو وطن و سلامتی سے واپس آئے گا اور اگر خواب میں دیکھے کہ جب کو گیا ہے اور
حج نہیں کرسکا تو دلیل ہے کہ عمر دراز ہوگی اور کام نظام سے ہوگا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ
جج کو گیا ہے اور حرم شریف میں لبیک کہتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو خوف اور ڈر ہو گا۔
اور اگر دیکھے کہ حج اس پر واجب ہوا ہے اور جانے کا ارادہ نہیں کیا ہے تو دلیل ہے
کہ خیانت کرے گا اور اگر دیکھے کہ عرفے کا دن ہے تو دلیل ہے کہ کسی سے
صلح کرے گا اور اگر دیکھے کہ خانہ کعبہ میں نماز پڑھتا ہے تو دلیل ہے کہ بزرگوں
سے نفع پائے گا اور اس کا کام بہتر ہوگا۔

حضرت جعفر صادق رحمته الله علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ج کرنا سات وجہ پر ہے۔
۔1۔ نکاح کرنا
۔2۔ کنیز خریدنا
۔3۔ عادل بادشاہ کی زیارت
۔4۔  نیکی
۔5۔  نیک کام کی کو شش کرنا
۔6۔  ثواب کی اجرت پانا
۔7۔ اہل علم کی محبت میں جانا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support