khwab ki tabeer hay se

khwab mein halwa dekhna

حلوہ

khwab mein halwa dekhna

khwab mein halwa dekhna

khwab mein halwa dekhna

حلوہ
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں حلوہ ایسا مال ہے جو بادشاہ
کے ہاتھ پر گزر کر حرام ہو چکا ہے۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں حلوہ بہت سا مال اور دین خالص ہے اور حلوے کا ایک لقمہ خواب میں فرزند کو بوسہ دینا ہے
اور میوہ جات والے حلوے کا ایک نوالہ اچھا ہے اور جس حلوے میں کہ مغز بادام
با مغز اخروٹ ہے۔ اس کی تاویل منفعت ہے جو اس کو بخیل سے پنچے گی۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے خواب میں حلوہ بنانا دلیل ہے
کہ اسی قدر مال حلال اور حلال روزی پائے گا اور اگر دیکھے کہ اس میں زعفران ہے
یہ بھی بہتری کی دلیل ہے اور خواب میں حلوہ فروش آدی شیریں سخن مردہے۔

 

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support