khwab ki tabeer alif se

khwab mein aag bujhana dekhna

aag bujhana khwab mein

khwab mein aag bujhana dekhna

khwab mein aag bujhana dekhna

khwab mein aag bujhana dekhna

آگ بجھانا

جس شخص نے خواب میں دیکھا کہ وہ آگ بجھا رہا ہے تو دلیل ہے کہ فتنہ کا خاتمہ کرے گا یا بدعت کی سرکوبی کرے گا یا جنگ ختم کروائے گا ۔

اور اگر آگ بجھی ہوئی دیکھی اگر وہ بری سفر پر ہے تو علامت ہے غرق ہوگا اور اگر خواب دیکھنے والے کا کوئی شناسا مسافر ہے تو سفر سے واپس لوٹ آئے گا یا اس کی کوئی خیر خبر موصول ہوگی۔

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ. کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support