khwab ki tabeer ain se

khwab mein alim dekhna

فقیہ علم

khwab mein alim dekhna

khwab mein alam dekhna

khwab mein alim dekhna

فقیہ عالم

فقیہ علم فقہ کا عالم ،۔حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ فقیہ اور فاضل ہوا ہے ۔اور اس کی بات خلقت کے نزدیک پسندیده و مقبول ہوئی ہے ۔ دلیل ہے کہ شرافت اور بزرگی پائے گا ۔اور اس کا نام ملک میں نیکی کے ساتھ مشہور ہو گا۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ۔ اگر ان پڑھ آدمی اپنے آپ کو خواب میں فقیہ دیکھے۔ دلیل ہے کہ وہ سخت گیر سپاہی ہو گا ۔ اور اگر اپنے آپ کو پورا عالم دیکھے دلیل ہے کہ قاضی ہو گا۔

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support