(عجہ) انڈےاور گھی سے تیار شدہ کھانا ۔1۔خواب میں یہ عزت فرحت ومسرت رزق کثیر اور غیر شادی شدہ کے لئے شادی کی دلیل ہے۔