khwab ki tabeerkhwab ki tabeer bay se

khwab mein baitul muqaddas dekhna

خواب مین بیت المقدس دیکھنا

khwab mein baitul muqaddas dekhna khwab mein baitul muqaddas dekhna

khwab mein baitul muqaddas dekhna

khwab mein baitul muqaddas dekhna

-:خواب مین بیت المقدس دیکھنا

1

 کسی نے خود کو بیت المقدس میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا۔ تو کسی میراث کے وارث ہونے۔ یا نیکی اختیار کرنے کی دلیل ہے۔2.بیت المقدس میں غیر قبلہ رو ہو کر نماز پڑھنے کی تعبیر حج سے کی جاتی ہے۔                                                   ۔3 ۔کسی نے خواب میں بیت المقدس کے اندر وضوء کرتے ہوئے خود کو دیکھا تو مال ملنے کی علامت ہے

۔4۔ خود کو بیت المقدس سے نکلتے ہوئے دیکھنا سفر کی اور اگر میراث ہاتھ میں ہو تو اس کے ہاتھ سے نکلنے کی دلیل۔ ہے۔  

5
کسی نے دیکھا کہ وہ بیت المقدس میں چراغ جلا رہاہے۔ تو یہ صاحب خواب کے بعض بچوں کو تکلیف پہنچنے کی دلیل ہے  ۔

khwab mein baitul muqaddas dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support