khwab ki tabeerkhwab ki tabeer bay se

khwab mein bartan dekhna

خواب میں برتن ظروف دیکھنا

khwab mein bartan dekhna khwab mein bartan dekhna

khwab mein bartan dekhna

 

:خواب میں برتن ظروف دیکھنا

 

خواب میں برتن  کو دیکھنا گل پر دلالت کرتا ہے۔ چنانچہ کسی نے خواب دیکھا کہ اس کو ایک برتن ملا جس میں موتی ہیں تو تعبیر ہے کہ اس کو ایک ایسا محل ملے گا جس میں خدمت گار مرد و عورت ہوں گے ۔

 اشنان کے برتن کا مالک ہونا ہموم وعموم سے چھٹکارے اور قرض سے نجات کی دلیل ہے۔ مینی بر تن کی دلالت ایسے بچے پر ہوتی ہے جس کی وجہ سے مجبل حاصل ہو اور عزت کی حفاظت کرنے والی بیوی پر بھی دالت ہے۔ کبھی اس کی دلالت مجلد کتاب پر بھی ہوتی ہے۔

 عورتوں کے برتن تکلیف اور غم کی نشانی ہے۔ کبھی یہی خواب مصیبت زدہ کے لئے مصیبت سے خلاصی اور خوشی پر اور کبھی اولا د و ازواج پر دلالت کرتا ہے۔

شیشے کا برتن بے وفا دوست کی علامت ہے۔ ٹھیکری کے برتن کی دلالت خادم اور باندیوں پر ہوتی ہے۔ بر تن اپنے مقصد میں کامیاب ہونے پر دلالت کرتا ہے۔ اور اس کی دلالت ظریف پر بھی ہوتی ہے ۔ کبھی مال اورعلم کے برتن پر بھی اس کی دلالت ہوتی ہے۔

khwab mein bertaan zroof dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support