khwab ki tabeerkhwab ki tabeer tay se

khwab mein tukhm ya beej dekhna

خواب میں تخم یا بیج دیکھنا

khwab mein tukhm ya beej dekhna khwab mein tukhm ya beej dekhna

khwab mein tukhm ya beej dekhna

 

:خواب میں تخم یا بیج دیکھنا

تخم کاشتین ( بیج بونا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

1

کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس نے بیج بوئے اور پھر جمع کئے ہیں تو دلیل ہے کہ مرتبہ اور بزرگی پائے گا

2

اور اگر دیکھے کہ جہاں بوئے ہیں وہاں سے کھاتا ہے اس کی تاویل اول سے بہتر ہے۔

3

اور اگر دیکھے کہ بوئے سے کچھ حاصل نہیں ہوا ہے یا نہ جاتا کہ اس کا پھل کیا ہے اور نہ اُس کے تھوڑے اور بہت کو جانا تو غم و
اندوہ پر دلیل ہے۔

 

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

1

کہ اگر کوئی دیکھے کہ گندم ہوئی ہے تو دلیل ہے کہ اس کو خیر اور نیکی پہنچے گی

2

اور اگر دیکھے کہ جو بوئے ہیں تو دلیل ہے کہ اس کا مال جمع ہو گا۔

3

اور اگر دیکھے کہ باجرہ بویا ہے تو تھوڑے مال پر دلیل ہے

4

اور اگر دیکھے کہ مسور اور باقلا اور لوبیا اور مائنڈ اس کی بویا ہے تو غم واندوہ پر دلیل ہے۔

 

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے

1

کہ اگر کوئی دیکھے کہ اپنی زمین میں تخم ہوتا ہے تو دلیل ہے کہ عورت کرے گا اور اُس کا کام بنے گا

2

اور اگر اپنی ہوئی ہوئی زمین میں کاشت کرتا ہے تو دلیل ہے کہ اُس کو مال اور نعمت حاصل ہوگی

3

اور اگر دیکھے کہ جو یا گیہوں یا درخت اپنی زمین میں کاشت کئے ہیں تو دلیل ہے کہ اس کی عزت اور مرتبہ زیادہ ہو گا جس قدر کہ اُس نے بویا ہے اس کے مطابق پھلے پھولے گا۔

 

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

1

کہ خواب میں تخم ہونا چار وجہ پر ہے

اول مرتبہ اور بزرگی

دوم فساد

سوم مال حرام

چہارم تجارت میں نفع

 

 

khwab mein tukhm ya beej dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support