khwab ki tabeerkhwab ki tabeer bay se

khwab mein be wazoo hona

خواب میں بے وضو ہونا

khwab mein be wazoo hona khwab mein be wazoo hona

khwab mein be wazoo hona

:خواب میں حدث (بے وضو ہونا )

1

خواب میں بے وضو ہو ناغم دور ہونے کی دلیل ہے۔ اور اگر صاحب خواب مالدار بھی ہو تو ادئیگی زکوۃ پر دلالت کرتا ہے ۔

2

اگر سفر کا ارادہ رکھنے والا شخص خواب میں قضاء حاجت کرے۔ اور پاخانہ زیادہ ہو تو دلیل ہے کہ وہ سفر نہ کر سکے گا اورلوٹ لیا جائے گا۔ یا راستہ منقطع ہو گا۔

3

 اور خواب میں پاخانہ کرنا اور اسکا سخت ہونا اپنی عافیت کے لئے بعض مال کو خرچ کرنے کی علامت ہے اور اس کا پتلا ہونا سارا مال خرچ ہونے کی دلیل ہے۔

4

کسی نے دیکھا کہ وہ قضائے حاجت کر رہا ہے اور قضائے حاجت کی جگہ مشہور و معروف ہے تو دلیل ہے کہ اس کا مال خرچ کرنا نفسانی خواہشات کی بناء پر ہے۔

5

غیر معروف جگہ قضاء حاجت کرنا غیر معروف جگہوں میں حرام مال خرچ کرنے کی دلیل ہے اور اس میں اس کا کوئی شکر یہ بھی اد نہیں کرے گا اور یہ سب اپنے نفسانی خواہش سے کرے گا۔

khwab mein be wazoo hona

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support