khwab ki tabeerkhwab ki tabeer jeem se

khwab mein jurab dekhna

خواب میں جراب دیکھنا

khwab mein jurab dekhna khwab mein jurab dekhna

khwab mein jurab dekhna

:خواب میں جراب دیکھنا

 

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

1

کہ خواب میں جراب اگر رکھی ہوئی دیکھے تو رکھی مال ہے اور اور اگر پہنی ہوئی دیکھےتو سفر ہے۔

2

اور اگر خواب میں جراب پہنے ہوئے دیکھے۔ جیسے کہ مسافر بیابان کا ارادہ کرتے ہیں اور اس کے ساتھ ہی کوئی رفیق اور توشہ نہیں  ہے تو دلیل ہے کہ دنیا سے بہت جلدی رحلت کرے گا۔

3

اور اگر دیکھے کہ اپنی جرابیں فروخت کیں یا کسی کو بخش دیں تو اس سے دلیل ہے کہ اُس کا مال ضائع ہو گا۔

 

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

 

کہ جراب خواب میں دیکھنا تین وجہ پر ہے۔ (1) اول مال و دولت (2) دوم سفر (3) موت اُس کے لئے جو تنہا سفر کا ارادہ کر کے جنگل کو جائے۔

khwab mein jurab dekhna

 

جراب

1
خواب میں جراب دیکھنا راز کی حفاظت کرنے والے پر دلالت کرتا ہے۔

2

بعض علماء کا کہنا ہے کہ جراب کی تعبیر خازن اموال اور چیزوں کے محافظ ہیں۔

3

 اور کبھی جراب دیکھنا سفر اور ایسے ولد پر جسکو کندھے پر اٹھایا جاتا ہے دلالت کرتا ہے۔

 

khwab mein jarab dekhna

جورب (جراب)

1
اسکی تعبیر مال اور بچاؤ سے کی جاتی ہے۔

2

 خواب میں خود کو جراب پہنے ہوئے دیکھنا مال کو بچانے کی دلیل ہے اور صاحب خواب کی والدہ اگر زندہ ہے تو اسکی تعبیر اسکے ساتھ ہجرت کرنے سے کی جاتی ہے ۔

3

 اگر اسکی والدہ زندہ ن

 

ہیں ہے تو یہ اپنے والد کی نفی کرنے کی علامت ہے ۔

4

 خواب میں اچھی بو والی نئی جراب دیکھنا ساتھی کا زکوۃ کی ادائیگی کے ذریعے اسکے مال کی حفاظت کرنے کی دلیل ہے اور اسکی اچھی شہرت ہوگی ۔

5

 پرانی جراب دیکھنا عدم ادئیگی زکوۃ کی وجہ سے مال کے ہلاکت کے دہانے پر پہنچنے کی علامت ہے۔

6

 بد بودار جراب دیکھنا بری شہرت کی دلیل ہے۔ (۶) جراب کی تعبیر خادم عورت اور باندی بھی ہوتی ہے۔

 

 

khwab mein jurab dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support