khwab ki tabeerkhwab ki tabeer bay se

khwab mein bethna

خواب میں بیٹھنا

khwab mein bethna khwab mein bethna 

khwab mein bethna

:خواب میں نشین (بیٹھنا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ زمین پر بیٹھا اور قرار لیا ہے۔ دلیل ہے کہ سفر میں اُس کا کام نیک ہو گا۔

1
 اگر دیکھے کہ بہت سویا ہے تو بھی یہی تاویل ہے۔

2

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

 

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ گھوڑے یا گدھے یا خچر پر بیٹھنا چار وجہ پر ہے۔

بخت          دولت                 مرتبه                   حکومت

اور ہوا پر بیٹھنا بادشاہی پر دلیل ہے۔ اگر ہوا اس کی مطیع ہے۔

 

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔

1

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ مصلح لوگوں کے ساتھ چلتا ہے اور راستے میں بیٹھا ہے۔ دلیل ہے کہ لالچی اور دین کا مخالف ہو گا۔ چنانچہ فرمانِ حق تعالی ہے۔ فَرِحْ الْمُخَلِفُوْنَ بِمَقْعَدِهِمْ (پیچھے رہنے والے اپنے بیٹھے پر خوش ہیں۔)

2

اور اگر دیکھے کہ وہ لوگ دین کے مخالف تھے اور وہ اُن کو چھوڑ کر بیٹھ گیا ہے اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔

 حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

1

۔ حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ مصلح اور پار سالوگوں کے گروہ کے ساتھ بیٹھا ہے۔ دلیل ہے کہ خیر و صلاح میں زیادتی ہوگی اور اگر بدکار لوگوں کے ساتھ بیٹھا ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔

 

khwab mein bethna

 

:قعود (بیٹھنا)

خواب میں بیٹھنا بیداری میں عاجزی اور کمزوری ہے ۔ عورت کا بیٹھنا شادی سے رہ جانا ہے۔

 

khwab mein bethna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support