khwab ki tabeerkhwab ki tabeer bay se

khwab mein bhawain dikhna

خواب میں بھویں دیکھنا

khwab mein bhawain dikhna khwab mein bhawain dikhna

khwab mein bhawain dikhna

ابروها (بھنویں)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ نے فرمایا ہے

کہ ابرو کا خواب میں دیکھنا دین ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اسکے ابرو پورے بے نقصان ہیں تو دلیل ہے کہ۔ اسکی زینت پوری اور کامل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اُسکے ابرو گر گئے ہیں تو اسکی تاویل پہلے کے خلاف ہے۔

حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ ابرو نہیں ہیں۔ یا اُن کے بال گر گئے تو اس امر کی دلیل ہے کہ۔ ایک چیز کا ارادہ کرے گا جس سے اُس کے دین میں بدنامی اور فساد ہو گا۔ اور اگر اُس کے خلاف دیکھے تو دلیل ہے کہ کسی چیز کا قصد کرے گا ۔جس سے نیک نامی اور دین کی اصلاح ہوگی۔ اگر دیکھے کہ اُس کے ابرو سفید ہو گئے ہیں۔ تو دلیل ہے کہ اُس کا علم اور تحمل زیادہ ہو گا، لیکن مال کا نقصان ہو گا۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر ایک ابرو کو گرا ہوا دیکھا۔ اور دوسری کو اکھڑا ہوا دیکھا تو دلیل ہے۔ کہ اُس کے مال اور مرتبے میں نقصان پڑے گا اور۔ بعض کہتے ہیں کہ دین کی زینت کے نقصان پر ابرو کا گرنا اور اکھڑنا دلیل ہے۔

 

khwab mein bhawain dikhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support