khwab ki tabeerkhwab ki tabeer bay se

khwab mein bughz rakhna ki tabeer

خواب میں بغض رکھنا

khwab mein bughz rakhna ki tabeer khwab mein bughz rakhna ki tabeer

khwab mein bughz rakhna ki tabeer

:خواب میں بغض رکھنا

1

کسی نے خواب دیکھا کہ کوئی انسان اس کے ساتھ بغض کا معاملہ کر رہا ہے یا صاحب خواب کسی کے ساتھ بغض کر رہا ہے تو دلیل ہے کہ صاحب خواب تمام لوگوں کے ساتھ برائی کر یگا اس لیے کہ بغض دشمنی کا سبب ہے اور دشمن کسی سے محبت یا تعاون نہیں کرتے ۔

2

 خواب میں کسی محبت یا محبوب سے بغض کرنا اشارہ ہے کہ اس کے لیے کینہ و بغض رکھتا ہے ۔

3

 کبھی بغض کرنا حکم مانے اور نافرمانی کرنے کو چھوڑ کر فرمانبرداری اختیار کرنے پر دلالت کرتا ہے۔

4

 اپنے مبغوض شخص کو خواب میں دیکھنا کسی ایسے شخص سے بغض کرنے کی طرف اشارہ ہے جس کی صحبت اختیار کرنا نہ چاہتا ہو۔

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support