Khwab mein ahram-e-misr Dekhna Khwab mein ahram-e-misr Dekhna
(خواب میں اہرام مصر دیکھنا)
:اہرام مصر
:01
خواب میں اہرام مصر دیکھنا سابقہ امتوں کے عجیب واقعات پر مطلع ہونے اور نصیحت و عبرت آموز باتوں پر مطلع ہونے کی دلیل ہے۔
:02
خواب میں اہرام مصر کی رؤیت غیر شادی شدہ کے لیے اہل شرک سے نکاح۔ یا ان کے ساتھ معاشرت یا اہل بدعت کا مسلک اختیار کرنے۔ یا علوم وفنون حاصل کرنے کا اہتمام کرنے کی دلیل ہے ۔
:03
کبھی اس کی رؤیت درازی عمر لہو لعب ڈھول باجے شراب و کباب اور رقص وسرور وغیرہ کے مقامات کی علامت ہے۔
حضورﷺ نے ارشاد فرمایا
بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔
آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔
khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے