khwab ki tabeerkhwab ki tabeer chay se

khwab mein chabi dekhna

خواب میں چابی دیکھنا

khwab mein chabi dekhna khwab mein chabi dekhna

khwab mein chabi dekhna

:خواب میں چابی دیکھنا

1

 خواب میں چابی کی تعبیر رزق یا مدد یا باب علم کا کھلتا ہے۔ چابیاں اولا د یا جاسوسوں یا غلاموں ( بچوں ) یا زوجات کے لئے ان کے ازواج کی دلیل ہیں، چابیاں اللہ تعالیٰ کی مخفی شدہ چیز کا پانا جس کی وہ امید رکھتا ہے۔عہدیدار کے لئے چابیاں بلا دو ممالک اور بادشاہوں کے لئے ان کی فلاح و کامیابی کی دلیل ہے۔ نیز چابی دشمن پر نصرت و غلبہ ہے اس لئے کہ فرمانِ الی ہے۔ نَصْرٌ مِنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِیب یعنی اللہ کی طرف سے مدد اور جلدی فتحیابی کی دلیل ہے۔

2

اپنے ہاتھ میں بغیر دندانوں کے چابی دیکھے تو دہل ہے وہ یتیم پر ظلم کرتا ہے۔

3

جو اپنے ہاتھ جنت میں کنجی دیکھے تو اسے علم و عبادت یا خزانہ یا مال حلال حاصل ہوگا ، پانی مقبول دعا کی بھی دلیل ہے۔ 

4

جو اپنے ہاتھ میں بہت زیادہ کنجیاں دیکھے تو اسے ت عظیم حاصل ہوگئی اور چابیوں کی تعبیر الماری وغیرہ بھی ہے کیونکہ چابیوں سے ہی الماریاں کھولی جاتی ہیں چابی کی تفسیر حج سے بھی کی جاتی ہے، لوھے کی چابی کی تعبیر قوت و شدت والا آدمی ہے۔ 

5

جو دیکھے کہ اس نے دروازہ یا تالہ کھولا ہے تو وہ اپنے دشمنوں پر غالب آئے گا اور جو دروازہ چابی سے کھولے تو خدا تعالیٰ کی نصرت سے جو چاہتا ہے حاصل ہوگا۔

6

 اگر بغیر چابی کے کھولا ہے و والدین کی دعا یا احسان کی وجہ سے حاجت پوری ہوگی ۔

7

جو دیکھے کہ اس نے چابی پکڑی ہے تو اسے خرانہ یا زمینی پیداوار سے مال حاصل ہوگا۔ اگر وہ مالدار ہو تو اس کے مال میں اللہ تعالیٰ کا حق ہے اسے چاہیے کہ ڈرے اور حق اللہ مال میں سے نکالے۔

8

 اگر اس کے ہاتھ میں کعبہ کی کنجیاں ہیں تو وہ سلطان عظیم کا در بان بنے گا۔

9

 جو دیکھے کہ اس کے لئے دروازہ کھولنا مشکل ہوا ہے تو اسے اس کا مطلوب حاصل نہیں ہوگا۔ چابی میت کو قبر میں ڈالنے کی بھی دلیل ہے۔

10

 شہر کی کنجی اس شہر کا والی یا مالک پر بھی دلالت کرتی ہے عالم کے لئے کنجی اس علم کی دلیل ہے جو اس پر کھولا جاتا ہے۔ 

 

khwab mein chabi dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support