khwab mein zalil hona khwab mein zalil hona khwab mein zalil hona
خواب میں ذلیل ہونا
1
خواب دیکھا کہ وہ ذلیل ہوا ہے تو تعبیر ہے کہ بیداری میں وہ معزز اور غالب ہوگا ۔
2
ہر ذلت کی تعبیر مدد سے کی جاتی ہے۔
3
کبھی ذلت کی دلالت محتاجی مالی اور دینی نقصان پر ہوتی ہے۔