khwab ki tabeerkhwab ki tabeer chay se

khwab mein chachundar dekhna

خواب میں چھچھوندر دیکھنا

khwab mein chachundar dekhna khwab mein chachundar dekhna

khwab mein chachundar dekhna

 

 

 خواب میں چھچھوندر دیکھنا :

اس کی دلالت بے رحم سخت دل ظالم اور کم عقل شخص پر ہوتی ہے۔ چنانچہ خواب میں اس کا گھر میں داخل ہونا کسی مکار شخص کے داخل ہونے کی علامت ہے اور یہ سرخ جانور ہے جو بلی سے چھوٹا ہوتا ہے اور گھر میں رہتا ہے اور چوہے کا دشمن ہے۔

khwab mein chachundar dekhna

خلد ( چھچھوندر )

1

خواب میں اسکی رؤیت اندھا ہونے ، متفرق ہونے اور حیران ہونے چھپ جانے راستہ کے تنگ ہونے کان درد کرنے والے کے لئے اس میں حرکت پیدا ہونے کی علامت ہے۔

2

 خواب میں میت کے ساتھ اسکو دیکھنا آگ پر دلالت کرتا ہے چنانچہ اللہ تعالی کا فرمان ہے ﴿ وَذُوقُوا عَذَابَ الْخُلدِ بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ ﴾ (اپنے کئے ہوئے گناہوں کے سبب ہمیشہ کے عذاب کو چکھو ) ۔

3

کبھی اسی خواب کی تعبیر میت کے مقام جنت الخذ‘ میں داخل ہونے سے کی جاتی ہے۔

4

کبھی اسکی رویت اشیاء کے برقرار رہنے کی علامت ہوتی ہے۔

5

 کبھی اسکی دلالت نا بینا فقیر آدمی پر ہوتی ہے اور نبھی اس کی دلالت مکار فاسق شخص پر ہوتی ہے۔

6

کبھی اسکی دلالت امانت میں برقرار رہنے کی علامت ہے۔

khwab mein chachundar dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support