khwab ki tabeerkhwab ki tabeer chay se

khwab mein chattan dekhna

خواب میں چٹان دیکھنا

khwab mein chattan dekhna khwab mein chattan dekhna

khwab mein chattan dekhna

:خواب میں چٹان دیکھنا

1

 (۱) اس کی دلالت صبر کرنے والی عورتوں پر ہوتی ہے۔ اور کبھی مضبوطی اور درازی عمر اور عقل پر دلالت کرتا ہے۔

2

اور کبھی اس کی دلالت چوپایوں اور کبھی عمارت پر ہوتی ہے۔

3

اور کبھی چٹان کی رویت نسیان کی علامت ہوتی ہے۔ لقولہ تعالیٰ ﴿إِذْ اَوَيْنَا إِلَى الصَّخْرَةِ فَإِنِّي نَسِيتُ الْحُوت ” جب ہم نے جگہ پکڑی اس پتھر کے پاس سو میں بھول گیا مچھلی چٹان زنا اور فسق و فجور پر دلالت کرتی ہے۔

4

کبھی اس کی تعبیر اس کے ہم نام (صحرہ شخص) پر بھی ہوتی ہے۔

5

اور کبھی وہ شخص بھی صحرۃ سے معمر ہوتا ہے جس کی اصلیت میں کمینگی ہو ۔

6

خواب میں شہر میں بہت ساری چٹانیں دیکھنا شہر میں ارزانی ہونے کی دلیل ہے۔

7

اگر چٹان کی تعبیر منصب سے کی جائے تو وہ منصب طویل المدت ہو گا ۔

8

اور اگر تعبیر زوجہ ہو تو وہ صابرہ قانعہ ہوگی ۔ اور کبھی چٹان کی دلالت اس چیز پر بھی ہوتی ہے جو اس سے بنائی جاتی ہے مثلا بت اور مورتی وغیرہ ۔

9

پہاڑ کے آس پاس چٹانوں کی تعبیر مرتبے والے سخت دل لوگوں سے کی جاتی ہے۔

10

 خواب میں چٹان یا اس قسم کی کسی اور چیز میں سوارخ کرنا کسی کام کے بارے معلومات حاصل کرنے اور بقدر سوراخ اس مقصد میں کامیاب ہونے پر دلالت کرتا ہے۔ پہاڑ کی تعبیر بادشاہ بھی ہے ۔

11

 اگر پہاڑ سے بادشاہ مراد لیا جائے تو اس کے آس پاس چٹانوں اور درختوں سے اس کے کارندے مراد ہوتے ہیں، پہاڑ سے تو ڑ کر پھینکے ہوئے بڑے بڑے پتھر مر وں پر دلالت کرتے ہیں کیونکہ ان کو اللہ تعالیٰ کی تسبیح کرنے والے زندہ پہاڑ سے علیحدہ کیا گیا ہے گویا وہ مردے ہیں ۔ اور ان پتھروں کی دلالت سخت اللہ کی یاد سے غافل جاہل قسم کے لوگوں پر بھی ہوتی ہے۔

 

khwab mein chattan dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support