khwab ki tabeer daal se

khwab mein daghna dekhna

داغنا

khwab mein daghna dekhna

khwab mein daghna dekhna

khwab mein daghna dekhna

داغنا

 حضرت ابن سیرین رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں
داغنا مال اور خزانہ ہے اور اگر دیکھے کہ لوگوں نے اس کو داغ لگایا ہے
دلیل ہے کہ اسی قدر مال رو خدا میں خرچ کرے گا اور آخرت
میں عذاب سے نجات پائے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر داغ کے نشان
سے خون اور پیپ نکلی ہے دلیل ہے کہ بادشاہ کے در پر مقیم ہو گا اور
اگر خون اور پیپ نہیں ہے دلیل ہے کہ بادشاہ سے کسی طرح کی منفعت نہ پائے گا۔
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس نے کسی کے
جسم پر داغ کیا ہے اس کی تاویل بری بات ہے کہ وہ اس کو تہمت
لگائیں گے اور اگر دیکھے کہ کسی بیماری سے اس کی پشت پر داغ لگایا ہے
تو یہ دین اور دنیا کی صلاح کی دلیل ہے اور بعض اہل تجبیرنے بیان کیا ہے
کہ داغ لگانا بادشاہ کے کام میں بنیاد ہے۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں
داغ لگانا زکوة کو روکنا اور بادشاہ کے ساتھ مشغولی ہے۔
فرمان حق تعالی ہے جس دن آگ دہکا دیں گے اس پر دوزخ میں
بھر داغیں گے ان کے ماتھے اس سے اور کروٹیں اور پیٹھیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support