khwab mein degchi dekhna khwab mein degchi dekhna khwab mein degchi dekhna
:خواب میں دیگچی دیکھنا
1
دیگچی کی تعیر عیسائیوں کی نسل میں سے گھر کا سر براہ اور منظم ہے۔
2
تانے کی دیچی کی تعبیر یہودیوں کی نسل میں سب سے زیادہ طاقتور اور مالدار شخص ہے دیکھی کی تعبیر وہ متولی ہے جس کے ہاتھ سے مشکل اور دشوار کام سرانجام پاتے ہیں جیسے بادشاہ اور اس کی رعایا کے مابین رابطہ کرانے والا شخص ۔
:خواب میں طنجیر کڑاہی دیکھنا
1
سمندر میں سفر کرنے والے کے لئے اسے دیکھنا اس کے غرق ہونے کی علامت ہے۔ اور کبھی اس کی دلالت گھر کے سربراہ اور کبھی ملک کے سر براہ اور کبھی عام منتظم پر ہوتی ہے۔