khwab mein dhool dekhna khwab mein dhool dekhna khwab mein dhool dekhnakhwab mein dhool dekhna
:خواب میں ڈھول دیکھنا
:طبول (دو رخا ڈھول)
1
اس کی تعبیر لوگوں کے امور اور باطل کام ہیں، نیز زنا، شطرنج نزد کے مہرے جادو وغیرہ بھی ہیں ۔
2
اور جنوں کی تسخیر جو اپنے گھر میں اسے دیکھے اور اس طرح کے دوسرے باطل کاموں پر دلالت کرتا ہے۔
3
خود کو ڈھول بنتا ہوا دیکھنا باطل خواب پر دال ہے۔
4
ہجڑے کا ڈھول زیادہ غیبت والی عورت پر دلالت کرتا ہے۔
5
عورتوں کے ڈھول ناجائز تجارت، طعن و تشنیع ، کم نفقہ کثیر دن کی علامت ہے۔ (۶) ڈھول کی آواز جھوٹ کی بھی علامت ہے۔