khwab ki tabeerkhwab ki tabeer meem se

khwab mein jhoot bolna

خواب میں جھوٹ بولنا

khwab mein jhoot bolna khwab mein jhoot bolna

khwab mein jhoot bolna

 

:دروغ گفتن (جھوٹ بولنا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔

 کہ خواب میں جھوٹ بولنا دین کی تباہی اور فساد پر دلیل ہے، اور اگر دیکھے کہ اُس نے جھوٹی گواہی دی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا دین تباہ ہو گا۔

 

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔

 اگر دیکھے کہ بادشاہ نے جھوٹ بولا ہے۔ دلیل ہے کہ لوگ اُس کی بدی اور برائی . کریں گے اور اُس کی حفاظت اور آبرو جاتی رہے گی۔

 

khwab mein jhoot bolna

 

کذب (جھوٹ )

1

خواب میں جھوٹ بولنا بیداری میں جھوٹی گواہی دینے۔ دوسروں پر افتراء باندھنے اور مقصد میں کامیاب نہ ہونے کی دلیل ہے ۔ جیسا کہ فرمان الہی ہے۔” إِنَّ الَّذِينَ يَفْتَرُونَ عَلَى اللهِ الْكَذِبَ لَا يَعْلَمُونَ ﴾”۔ “جو لوگ اللہ تعالیٰ پر جھوٹ باندھتے ہیں وہ نہیں جانتے۔” اور کبھی جھوٹ بولنا فضول گوئی میں مبتلا ہونے کی طرف اشارہ ہوتا ہے۔

2

 خواب دیکھا کہ کسی نے اس کے کلام کو سن کر آگے نقل کر دیا۔ اور وہ مشہور ہو گیا تو دلیل ہے اس کی غلطیاں بہت ہوں گی ۔

3

 اللہ تعالیٰ پر جھوٹ باندھنا عقل میں نقصواقع ہونے کی دلیل ہے۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے۔ ﴿ يَفْتَرُونَ عَلَى اللَّهِ الْكَذِبَ وَأَكْثَرُهُمْ لَا يَعْلَمُونَ )۔ اور اللہ تعالیٰ پر جھوٹ باندھتے ہیں اور اکثر ان میں نہیں جانتے۔

 

khwab mein jhoot bolna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support