khwab ki tabeerkhwab ki tabeer tay se

khwab mein toot ka darakht dekhna

خواب میں توت کا درخت دیکھنا

khwab mein toot ka darakht dekhna khwab mein toot ka darakht dekhna

khwab mein toot ka darakht dekhna

:فرصاد (توت یا توت کا درخت)

1
 خواب میں توت لوگوں کے اموال یعنی در اہم اور دنا نیر وغیرہ کے قرضوں پر دلالت کرتا ہے تو ت کا درخت زیادہ در اہم اور زیادہ بچوں والے مہربان شخص پر بھی دلالت کرتا ہے

2

اگر کوئی خود کو توت کھاتا دیکھے تو وہ وسیع کمائی کا مال کھائیگا۔ کالے رنگ کا توت دنانیر پر اور سفید رنگ کا توت دراہم پر دلالت کرتا ہے مزید تفصیل ( باب التا) توت‘ کی بحث میں گذر چکی ہے۔

 

khwab mein toot ka darakht dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support