khwab ki tabeerkhwab ki tabeer ddal se

khwab mein doll dekhna

خواب میں ڈول دیکھنا

khwab mein doll dekhna  khwab mein doll dekhna  khwab mein doll dekhna

 

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

 

:خواب میں ڈول دیکھنا

1
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ڈول ایسا شخص ہے کہ نا پہچانے ہوئے مال کو نکالتا ہے، اور

2

اگر دیکھے کہ ڈول کو پانی سے بھرا ہے یا ڈول سے پانی نکالتا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اسی قدر مال رنج اور سختی سے حاصل کرے گا

3

اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس صاف پانی کا بھرا ہوا ڈول ہے یا اُس کو کسی نے دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اُس کو آسانی سے مال ملے گا

4

اور اگر دیکھے کہ وہ ڈول کے ساتھ پانی کسی نہر میں سے لے رہا ہے تو دلیل یہ ہو کہ بقدر اس کے وہ مال پائے اور اس مال کو کسی مکر اور میلے سے ہاتھ میں لائے

5

اور اگر دیکھے کہ ڈول کے ساتھ زمین پر پانی گراتا ہے دلیل ہے کہ مال کو نیکی میں خرچ کرے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

 

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس بڑا ڈول ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے۔ دلیل ہے کہ مالدار آدمی سے دوستی کرے گا اور اُس سے نفع پائے گا۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support