khwab ki tabeerkhwab ki tabeer tay se

khwab mein tilon ka tail dekhna

خواب میں تلوں کا تیل لگانا

khwab mein tilon ka tail dekhna khwab mein tilon ka tail dekhna

khwab mein tilon ka tail dekhna

شیرج (تلوں کا تیل)

خواب میں تلوں کا تیل لگانا

خواب میں شیرج دیکھنا دنیا و آخرت کو جمع کرنے کی علامت ہے۔ اس کے تیل میں پکی ہوئی چیز میں دلالت کرتی ہیں جلالت قدر پر شیرج کھانا اور اس کا تیل لگا نا رزق وراحت اور رفعت کی دلیل ہے۔ اور بعض مرتبہ اس کی دلالت ہوتی ہے عملِ
صالح اور علم نافع پر ۔

 

khwab mein tiloo ka tail lgana

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support