khwab ki tabeerkhwab ki tabeer daal se

khwab mein doodh dohna

khwab mein doodh dohna khwab mein doodh dohna

khwab mein doodh dohna

 

:حلب الشاة ونحوها ( بکری وغیرہ دوہنا )

جسے دوہا جا رہا ہے اس کے اعتبار سے اس کی دلالت مند رجہ ذیل اشیاء پر ہوتی ہے۔

اچھی زندگی . مداہنت .سیاست .رزق حاصل کرنا۔

 غلام کا خواب میں اپنے مولا کی گائے کو دوہنا۔ مولا کی بیوی کے ساتھ نکاح کرنے کی طرف اشارہ ہوتا ہے۔  کسی نے خواب دیکھا کہ وہ کوئی گائے دوھ کر اس کا دودھ پی رہا ہے۔ تو یہ اس کے مالدار روغنی ہونے کی علامت ہے۔

 غنی کا یہ خواب دیکھنا اس کی بلندی شان، عزت اور مال میں زیادتی کی دلیل ہے ۔خواب میں اونٹ دو ہنا بادشاہ کی طرف سے مال ملنے پر دلالت کرتا ہے۔ اور خون دو ہنا مال حرام ملنے کی علامت ہے۔ کبھی دو ہنے کی تعبیر مکر و سازش سے بھی کی جاتی ہے۔

 اونٹ دو ہنا عرب سرزمین میں کام کرنے اور بختی اونٹ دو ہنا زمین عجم میں کام کرنے کی طرف مشیر ہے۔  کسی نے خواب میں اونٹ دوہا اس سے خون نکلا تو دلیل ہے کہ صاحب خواب بادشاہ کے ساتھ خیانت کا معاملہ کریگا۔ اور دوہتے وقت زہر نکل آنا مال حرام کمانے کی طرف اشارہ ہے ۔

 خواب میں تاجر کا اونٹ کا دودھ نکالنا اس کے لئے رزق حلال اور تجارت میں بمقدار دودھ منافع دنیا کی فراوانی کی بشارت ہے۔

اگر دیکھے کہ دنیا میں دودھ کی بارش ہوئی ہے تو بمقدار دودھ دنیاوی فراخی کی دلیل ہے۔  خواب میں اونٹ کا دودھ نکال کر پینا غیر شادی شدہ کے لئے نیک وصالح عورت کے ساتھ نکاح کرنے کی دلیل ہے اور شادی شدہ کے لئے بابرکت بیٹے کی علامت ہے۔ .

khwab mein doodh dohna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support