khwab ki tabeer ghain se

khwab mein ghota khor dekhna

غوطہ خور

khwab mein ghota khor dekhna

khwab mein ghota khor dekhna

khwab mein ghota khor dekhna

غوطہ خور

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے دریا میں غوطہ لگایا ہے ۔ اور مروارید نکالا ہے دلیل ہے کہ اسی قدر علم اور دانش دیکھے گا.  بادشاہ کے مال سے راحت پائے گا۔
اگر دیکھے کہ دریا میں غوطہ لگایا ہے ۔ اور پیچھے نہیں نکالا ہے دلیل ہے کہ علم سیکھنے میں مشغول ہو گا لیکن فائدہ نہ اٹھائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ دریا کی تہ سے موتی کو نکالا ہے ۔ دلیل ہے کہ عالم اور فاصل ہو گا اور صاحب خواب بادشاہ سے نفع پائے گا۔

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support