khwab ki tabeer gaafkhwab ki tabeer ghain se

khwab mein garha dekhna

غار (گڑھا)

khwab mein garha dekhna

khwab mein garha dekhna

khwab mein garha dekhna

 

khwab mein garha dekhna

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

کہ خواب میں زمین کا گڑھا مال ہے۔
جس کو مکر اور حیلے سے حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ گڑھے میں چھپا ہے، اور اس میں سے نکل نہیں سکتا ہے۔ دلیل ہے کہ کر اور پہلے سے کسی کام میں پڑے گا اور اس سے مشکل کے ساتھ نکلے گا۔  جس قدر گرما گرا ہو گا کام زیادہ سخت ہو گا۔  اگر دیکھے کہ وہ گڑھا سردا بے جیسا ہے۔ دلیل ہے کہ چور اس سے ہے کچھ لے گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس نے گڑھا یا کنواں کھودا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی کے لیے مکر اور حیلہ کرے گا ۔ دیکھے گی اس سے پانی نکالا ہے دلیل ہے کہ عمر اور حیلہ سے بھی حاصل کرے گا اور زندگی بسر کرے گا اور اگر چو اس کے خلاف رکھے تو کسی دوسرے کی شادی ہو گی۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

اگر دیکھے کہ گڑھے میں گرا ہے اور اس سے باہر نہیں نکل سکتا ہے۔ دلیل ہے کہ کی پوشیدہ کام میں رہے گا. اور اس سے خلاصی نہ پائے گا۔ اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو رہائی پانے پر
دلیل ہے۔

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے۔ گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے۔ جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support