khwab ki tabeerkhwab ki tabeer ddal se

khwab mein dabba dekhna

خواب میں جواہرات کا ڈبہ دیکھنا

khwab mein dabba dekhna khwab mein dabba dekhna

khwab mein dabba dekhna

 

: خواب میں جواہرات کا ڈبہ دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

1
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ڈبیہ خواب میں عورت یا کنیز ہے۔

2

اور اگر دیکھے کہ اُس کے پاس نئی ڈبیہ ہے۔ یا اُس نے خریدی ہے یا کسی نے اُس کو دی ہے تو دلیل ہے کہ عورت کرے گا یا کنیز خریدے گا

3

اگر دیکھے کہ ڈبیہ ٹوٹی ہے یا ضائع ہو گئی ہے تو دلیل ہے کہ اُس سے عورت جدا ہوگی۔

 

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔

1
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اس کے پاس بڑا ڈبہ نقش دار ہے۔ تو دلیل ہے کہ مالدار عورت کرے گا اور اُس سے نفع پائے گا۔

2

اور اگر اس کے خلاف دیکھے دلیل ہے کہ بدصورت اور درویش عورت سے شادی کرے گا۔

 

khwab mein dabba dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support