khwab ki tabeerkhwab ki tabeer jeem se

khwab mein jaan dekhna

خواب میں جان کا دیکھنا

khwab mein jaan dekhna khwab mein jaan dekhna

khwab mein jaan dekhna

 

خواب میں جان کا دیکھنا  :جان (روح)

1

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جان کا دیکھنا فرزند یا مال یا عیال موافق ہے۔

2

اور اگر دیکھے کہ جان اُس کے جسم سے نکل گئی ہے تو دلیل ہے کہ اس کا فرزند یا عورت مرے گی یا اس کا مال ضائع ہو گا۔ اور یا خود ہلاک ہو گا

3

اور اگر اپنی رُوح کسی نیک مرد کی صورت پر دیکھے۔ تو دلیل ہے کہ اُس کے یہاں نیک فرزند ہو گا اور اس کا حال نیک ہو گا اور یا خوش طبع اور جواں مرد بادشاہ کی خدمت حاصل کرے گا اور اُس کا حال نیک ہو گا

4

اور اگر اپنی رُوح کو کسی برے مرد بد خو کی صورت پر دیکھے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔

khwab mein jaan dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support