khwab ki tabeer jeem se

khwab mein jado karna

افسون (جنتر منتر کرنا)

khwab mein jado karna

khwab mein jado karna
 جادو (افسون) (جنتر منتر کرنا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جادو( افسون) کرنا لوگوں سے فریب کرنا ہے ۔
اگر خدا تعالی کے اسماء اور آیات قرآن کے ساتھ ایسے جادو (افسون) کو خواب میں دیکھے کہ اس سے اس کو یا کسی دوسرے کو شفاء اور راحت ہوئی ہے .تو دلیل ہے کہ غم سے راحت پا کر دل مراد کو پہنچے گا ۔

اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو غم اور اندوہ کی دلیل ہے۔

حضرت کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر افسون میں اللہ تعالی کا ذکر نہ کرے .تو خواب میں افسون کرنا باطل ہے ۔
اور اگر جادو (افسون) قرآن مجید اور اسماء  سے کرے تو دلیل ہے کہ اس نے حق اور راستی کا کام کیا ہے .اور اس سے اس کو دونوں جہان کی خیرو صلاح حاصل ہوگی۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support