khwab ki tabeerkhwab ki tabeer jeem se

khwab mein jirrah dekhna

خواب میں جراح دیکھنا

khwab mein jirrah dekhna khwab mein jirrah dekhna

khwab mein jirrah dekhna

:خواب میں جراح دیکھنا

1
 بیمار شخص کا اسکو دیکھنا بیماری سے صحت یاب ہونے کی علامت ہے۔ اور جب جراح، صاحب خواب کے پاس آئے تو عموم کے اور تکالیف کے رفع ہونے کی بھی دلیل ہے۔

2

 اور ایسے صحت مند آدمی کا جس کو جراح وغیرہ کی ضرورت نہ ہو خواب میں جراح کو اپنے پاس آتے ہوئے دیکھنا۔ پچھنے لگوانے اور فصد کھولنے کی غرض سے کسی جراح کی ضرورت پڑنے پر دلالت کرتا ہے اور۔ کبھی اس کی دلالت لوگوں کے گوشت کو چیرنے اور تندرست اعضاء سے خون بہانے والے پر ہوتی ہے۔

 

khwab mein jirrah dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support