khwab ki tabeerkhwab ki tabeer jeem se

khwab mein jonk dekhna

خواب میں جونک دیکھنا

khwab mein jonk dekhna khwab mein jonk dekhna

khwab mein jonk dekhna

 

:خواب میں جونک دیکھنا

1
 حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ۔ خواب میں جونک کو دیکھنالالچی دشمن ہے۔

2
اور اگر دیکھے کہ جونک اُس کے جسم سے خون چوستی ہے دلیل ہے کہ۔ دشمن اُس پر غلبہ پائے گا اور جس قدر خون چوستا ہے اسی قدر اُس کے مال سے نقصان ہو گا۔

3
اور اگر دیکھے کہ جونک اُس کے گلے میں گئی ہے دلیل ہے۔ کہ دشمن اُس کے گھر کے اندر اس کے ساتھ بیٹھے گا اور اگر دیکھے کہ۔ جونک کو اس نے اپنے عضو بدن سے جدا کر دیا۔ اور مار ڈالا تو دلیل یہ ہے کہ وہ دشمن پر فتح پائے گا۔

حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

 کہ جو نک عیال ہے جو دوسروں کا مال کھاتا ہے اور اگر دیکھے کہ بہت سی جو نکمیں جمع ہوئی ہیں۔ اور اُس کا خون چوستی ہیں دلیل ہے کہ اُس خون کے اندازے کے مطابق اس کے مال کا نقصان ہو گا۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

 اگر دیکھے کہ جسم پر جونک ہے اور اس کا خون چوستی ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن سے اُس کو نقصان پہنچے گا۔

 

khwab mein jonk dekhna

 

خواب میں جونک دیکھنا  :علق (جونک)

1
خواب میں جو نک وہ کیڑے ہیں جو انسانی جسم کو کھا جائیں ۔

2

 اس سے اہل وعیال کا غم بھی مراد ہوتا ہے۔

3

اگر خواب میں جونک کو اپنی ناک پیشاب یا پاخانہ کے راستے پیٹ یا منہ سے نکلتا دیکھے تو اس کی بیوی حمل کے دن مکمل ہونےسے پہلے بچہ جن دے گی ۔

4

 کبھی جو نک سے مراد گھٹیا اعضاء بھی ہوتے ہیں ۔

 

 

khwab mein jonk dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support