khwab ki tabeerkhwab ki tabeer bay sekhwab ki tabeer jeem se

khwab mein jalane ki lakri dekhna

جلانے کی لکڑی

khwab mein jalane ki lakri dekhna khwab mein jalane ki lakri dekhna

khwab mein jalane ki lakri dekhna

جلانے کی لکڑی

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ خشک جلانے کی لکڑی۔ خواب میں جنگ، لڑائی جھگڑا خصومت اور نقطہ چینی ہوتی ہے ۔ اگر کوئی دیکھے کہ وہ جلانے کی لکڑی اپنے گھر میں لایا ہے تو دلیل ہے۔ کہ بقدراس جلانے کی لکڑی کے اس کو اس شہر اور گھر میں کوئی برائی اور جھگڑا پیش آئے  گا۔ اور اگر دیکھے کہ کسی بیگانہ شخص نے اس کو جلانے کی لکڑی بخشی تو دلیل ہے۔ کہ اس کو کسی بیگانہ آدمی کے ساتھ کوئی لڑائی جھگڑا پڑے گا۔

حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیںکہ

اگر کوئی دیکھے کہ وہ کسی جنگل یا کسی صحراسے ہر قسم کی جلانے کی لکڑی جمع کر رہا تھا ۔ تو دلیل ہے کہ یہ شخص بد کردار اور حاسد اور ہو گا اور جلد گرفتار ہو جائے گا۔فرمان تعالى ہے – (ترجمہ) (سرپر لئے پھرتی ایندھن کی لکڑیاں اس کی گردن میں ہو ر سی مونج کی) ۔اور اگر دیکھے کہ وہ درختوں سے جلانے کی لکڑیاں کر رہا تھا۔ تو دلیل ہے کہ صاحب حشمت لوگوں اور بزرگ آدمیوں کے درمیان اس کی کوئی آزمائش کریں اور باتئیں بے اصل اس کو کہیں۔

اور اگر کہیں دیکھے کہ وہ درخت کہ جن سے وہ جلانے کی لکڑیاں جمع کر رہا تھا۔ میوہ دار تھے تو دلیل ہے کہ وہ در میان بڑی ہمت والے بزرگ لوگوں کے ہو اور صاحب حشمت ہو- بہر حال جلانے کی لکڑیوں کا خواب میں دیکھنا  اچھا نہیں ہوتا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support