khwab mein zakam hona khwab mein zakam hona khwab mein zakam hona
:خواب میں زکام ہونا
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کو زکام کی بیماری ہے دلیل ہے کہ کہ چند روز بیمار رہے گا
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔
اور جس حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کو زکام ہے دلیل ہے کہ کسی پر غصہ کرے گا
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے
اور پھر جلدی صلح حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زکام تین وجہ پر ہے (۱) تھوڑی بیماری (۳) غصہ کرنا (۳) نفع پانا۔ قدر زکام زیادہ ہو گا بیماری زیادہ ہوگی۔
:خواب میں زکام ہونا
یہ خواب میں مسافر کی خبر کالیٹ ہوتا ہے اور یہ زکام والے شخص کے لیے کسی معمولی بیماری کی بھی علامت ہے جس میں وہ مبتلا ہو گا پھر نجات پائیگا اور قابل رشک ہوگا۔