khwab ki tabeerkhwab ki tabeer jeem se

khwab mein jau ki sharab peena

خواب میں جو کی شراب پینا

khwab mein jau ki sharab peena khwab mein jau ki sharab peena

khwab mein jau ki sharab peena

 

فقاع (جو کی شراب)

1

 جو کی شراب کی تعبیر کسی بخیل آدمی سے مشقت کے ساتھ ملنے والا رزق یا محبوب کے ساتھ ملنے یا خوشی کے اظہار کے ساتھ رزق ہے۔

2

 جو اور ہر قسم کی زرد رنگ کی شراب پینے والے کے لئے بیماری کی دلیل ہے ۔ جبکہ بسا اوقات خادم کی طرف سے حاصل ہونے والے رزق پر بھی دلالت کرتی ہے۔

 

khwab mein jau ki sharab peena

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support